اہل حرب
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - وہ کفار جن سے اسلام کے احکام کی تعمیل میں رکاوٹ پڑتی ہو اور اس بناء پر ان سے جہاد کرنا ضروری ہو جائے۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - وہ کفار جن سے اسلام کے احکام کی تعمیل میں رکاوٹ پڑتی ہو اور اس بناء پر ان سے جہاد کرنا ضروری ہو جائے۔